ٹیکسلا( نا مہ نگار)معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت ملک طاہر محمود آف براہمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کینٹ بورڈ ز کی طرح ٹیکسلا شہر اور یونین کونسلوں میں بھی کلین سویپ کریگی،حاجی امجد محمو دکاشمیری کو وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ واہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ،ان خیالات کا ...
The post تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کریگی،ملک طاہر appeared first on Daily Ausaf : روزنامہ اوصاف.